ہمارے بچپن میں منہ کے پکنے اور گلا خراب ہونے کا یہ دیسی علاج ہوتا تھا۔
لکڑیوں یا گوبر کی اگ پر استعمال ہونے والے توے کی الٹی سائیڈ کی سیاہی انگلی پہ لگا کے بچوں کے حلق میں ممکن حد تک اگے لگائی جاتی ۔اور یہ کام بھی ہر کوئی نہیں کر سکتا تھا میں چند ایک ایکسپرٹ لوگ ہوتے تھے جن کو پتہ ہوتا تھا کہ حلق کے دونوں طرف کس جگہ پر یہ سیاہی لگے گی تو انفیکشن ٹھیک ہوگا ہمارے گاؤں میں اس کام کے ایکسپرٹ مائی شریفاں تھیں اس بچے کا گلا خراب ہوتا وہ اس کو دور سے اتا دیکھ کے چیخیں مارنا شروع کر دیتا
۔۔
اج یہ تجربہ شیئر کرتے ہوئے بھی میرے منہ میں اس سیاہی کا ذائقہ اگیا ہے ![]()
سوچ لیں ہم اسی نوے کی دہائی کے بچوں پہ کیسے کیسے تجربات ہوئے ہیں ۔۔
اج کل بچے تو دور برگر مائیں بھی یہ سن کے گھبرا جائیں کہ ہائے کسی کا گندا ہاتھ گندی سیاہی کیسے بچوں کے منہ کے اندر لگا سکتا ہے کوئی ۔حالانکہ یہ چیزیں اج کل کی اینٹی بائیٹک سے کہیں بہتر تھیں ۔۔
اپ لوگ بتائیں کیا اپ نے سنا ہے کبھی اس کے بارے میں ![]()
Thank you for your sharing. I am worried that I lack creative ideas. It is your article that makes me full of hope. Thank you. But, I have a question, can you help me?
yes
I don’t think the title of your article matches the content lol. Just kidding, mainly because I had some doubts after reading the article. https://accounts.binance.bh/register/person?ref=QCGZMHR6
Your point of view caught my eye and was very interesting. Thanks. I have a question for you.
Can you be more specific about the content of your article? After reading it, I still have some doubts. Hope you can help me.
Your point of view caught my eye and was very interesting. Thanks. I have a question for you.
Can you be more specific about the content of your article? After reading it, I still have some doubts. Hope you can help me. https://www.binance.com/register?ref=IHJUI7TF
Your point of view caught my eye and was very interesting. Thanks. I have a question for you.
Thanks for sharing. I read many of your blog posts, cool, your blog is very good. https://www.binance.bh/register?ref=QCGZMHR6