کیا اپ انڈے استعمال کرنے سے پہلے دھو لیتے ہیں!!
میں نے اکثر دیکھا ہے کہ بہت سی بہنیں انڈے بازار سے منگوا کر ایسے ہی فریج میں رکھ دیتی ہیں،
یا ٹرے میں بھی رکھے ہوئے ہوں تو وہ دھلے ہوئے نہیں ہوتے،
انڈوں کے اوپر دھول مٹی اور چھوٹے چھوٹے ذرات لگے ہوئے ہوتے ہیں،
جب ہم انڈے کو توڑتے ہیں،تو یہ ذرات چھلکے سے انڈے اور پیالی میں چلے جاتے ہیں،
اور وہاں سے سیدھا ہمارے کھانے میں

میں جب بھی انڈے منگواتی ہوں تو پہلے دھو لیتی ہوں،خشک ہونے کے بعد ٹرے میں رکھ کر فرج میں رکھتی
ہوں،
ایسے صفائی بھی ہو جاتی ہے اور دل بھی مطمئن رہتا ہے کہ کھانا صاف ستھرا بنے گا۔۔۔
صفائی نصف ایمان ہے اور کچن کی صفائی تو سب سے پہلے اتی ہے۔۔![]()
اپ لوگ کیسے انڈے سٹور کرتے ہیں،
دھو کر یا ایسے ہی!!!