کاروبار میں پرفیکٹ نام کی کوئی چیز ہے ہی نہیں لہذا ان چکروں میں اپنا وقت اور پیسہ ضائع مت کیجیے
کاروبار آپ کی طرف سے کی جانے والی ہزاروں غلطیوں کا ایک ایسا ڈھیر ہے جس پر بیٹھ کر اپ مزید غلطیاں نہ کرنے کی کوشش کرتے ہو اور پھر بھی غلطیاں ہو جاتیں ہیں نقصان ہو جاتا ہے اس پر دل چھوٹا نہیں کرتے ہار نہیں مانتے بلکہ سیکھتے ہیں اور تجربہ حاصل کرتے ہیں جس کی بنیاد پر اپ مستقبل میں
اپ خود کو اپنے کاروبار کو مزید نقصانات سے بچا سکتے ہو فائدے کی طرف لے کر جا سکتے ہو